ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے سب سے بڑے نہرے پروجیکٹ پٹ فیڈرکینال کی توسعی منصوبے بھل صفائی میں پانچ ارب 76کروڑ کی بے لگام کرپشن کی قلع نجی ٹیلی ویژن نے کھل دی گئی کرپشن میں ہاتھ صاف کرنے والے آفیسران میں کھلبلی مچ گئی نیب بلوچستان میں چلنے کیس بھی با آفیسران کا بال بھی باکا نہ کرسکا بے لگام کرپشن میں ہاتھ صاف کرنے والے منتخب عوامی نمائندے بھی آفیسران کے خلاف بھڑک اٹھے پٹ فیڈرکینال کی ٹیل کی لاکھوں ایکڑ زمین بنجرز پڑی ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے مقامی صحافی بلوچستان کے سب سے بڑے نہری پروجیکٹ میں کرپشن کے خلاف خبریں چھاپتے رہے لیکن بلوچستان حکومت کی کان پر جو تک نہ رینگی لیکن گزشتہ شب نجی ٹیلی ویژن نے بلوچستان کے سب سے بڑے نہری پروجیکٹ پٹ فیڈرکینال کی توسعی منصوبے بھل صفائی میں پانچ ارب 76کروڑ کی بے لگام کرپشن کی قلع نجی ٹیلی ویژن نے کھل کر مقامی صحافیوں کی خبروں کی تسدیق کردی گئی کرپشن میں ہاتھ صاف کرنے والے آفیسران میں کھلبلی مچ گئی کوئٹہ کراچی اسلام آباد لاہور بیرون ممالک میں کروڑوں کی اثاثہ جات بنا لیے گئے نیب بلوچستان میں چلنے کیس بھی با آفیسران کا بال بھی باکا نہ کرسکا بے لگام کرپشن میں ہاتھ صاف کرنے والے منتخب عوامی نمائندے بھی آفیسران کے خلاف بھرک اٹھے جبکہ اس وقت بھی تحصیل تمبو کے پٹ فیڈرکینال کی ٹیل کی شاخوں میں لاکھوں ایکڑ زمین بنجرز پڑی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں کسان بزگر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے کروڑوں روپے پٹ فیڈر کینال کی ڈی سیلٹنگ بھل صفائی کا منصوبہ بھی کسانوں چھوٹے زمینداروں کا مداو نہ کرسکی ۔