|

وقتِ اشاعت :   March 10 – 2022

تفتان: ایرانی حکام نے 38 پاکستانی شہریوں کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا لیوز حکام کے مطابق پاک ایران سرحد پر گذشتہ روز 38 پاکستانی باشندوں کو تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا۔

یہ پاکستانی باشندے بغیر دستاویزات کے ایران میں سفر کررہے تھے ایرانی حکام نے قانونی چارہ جوئی کے بعد راہداری گیٹ سے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا جنکا تعلق پاکستان کے مختلف شہروں سے ہے۔