|

وقتِ اشاعت :   July 5 – 2022

کوئٹہ; حکومت بلوچستان مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی۔

ریلیف کمشنر و پرونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد قدرتی آفات سے متاثرہ علاقہ قراردیدیا،

پی ڈی ایم اے کے مطابق کوئٹہ کوآفت زدہ قراردیکر ایمرجنسی کانفاذ کیاگیاہے۔