دریں اثناء بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جنگ میں عمران خان جیسے ہستی اب ہمارے ساتھ ہیںیہ ہماری خوش نصیبی ہیں اب بلوچستان کے حقوق کسی کو کھانے نہیں دیا جائے گا اب بلوچستان میں بسنے والوں کی حکومت ہو گی ماضی میں جو عوام کی لئے خدمت کی اس کا صلہ آج عوام کے اس سونامی نے دی کہ بلوچستان کی عوام کے لئے جو کوشش میں کی عوام کی اس سونامی سے ظاہر ہوا کہ بلوچستان کی عوام بلوچستان کی حقوق کی جنگ میں میرے ساتھ ہے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی آرگنائزر سردار یار محمد رند نے ڈیرہ مراد جمالی میں منقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تمام تر وسائل بلوچستان کے عوام کے ہے بلوچستان میں بسنے والوں کے ساتھ ہر دور حکومت میں ہو رہی ہے بلوچستان میں امیر اور امیر تر ہورہا ہے لیکن وہی غریبوں کو بھوکے پیٹ سونا پڑ رہا ہے68گزرجانے کے بعد بھی بلوچستان کی محرومیت دور نہیں ہو سکی بلوچستان کے حقوق کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھ کر ہمارے سیاست دان ہمیشہ سے لوٹ رہے ہے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا عوام اب نید سے جاگ چکے ہیں اب بلوچستان کو لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو ا ہو گا مجھ نا عمران خان سے کوئی دلچسپی تھا بلکہ عمران خان کی عوام کی حقوق کے لئے کئے جانے والے جہد جہد سے میں متاثر ہو کر پی ٹی آئی میں شمولت کا اعلان کیا اور عمران خان سے واعد لیا کہ وہ عوام کے طاقت سے الگے ویزاعلیٰ منتخب ہو کر بلوچستان کے مرحومت ہوختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان نے جو وعدے کئے ان کو وفا کرنے میں وہ کبھی پہچے نہیں ہٹے نصیرآباد بلوچستان کا نہری ڈویژن ہے اکثر یہاں کے 60سے70فصید لوگ ہیپاٹیس سی اور بی میں مبتلہ ہے جس کی وجہ ضلع میں صاف پانی اور اس کے علاج معالج کے لئے کوئی سہولت میسر نہ ہو نا ہے آج میں اس جلسے کے موقع پر عمران خان سے وعدہ لیتا ہوں کہ اس نے عوام کے لئے دوسرے صوبوں میں کیسر جیسے اسپتال بنانے وہ نصیرآباد میں اس موزی مرض کے علاج معالج کے لئے اسپتال بنانے جس سے عوام کو سہولت میسر ہو اس نصیرآباد ڈویژن سے وزیر اعلیٰ و زیر اعظم بنے ہے لیکن انہو ں نے عوام کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا آنے والے دور میں پاکستا ن تحریک انصاف آپ عوام کے ووٹ کے بدولت جیت کر ہر ڈویژن میں یونیور سٹی بنائے گے اور انشاء اللہ نصیر آباد میں زرعی یونیورسٹی کا قیام لائے گے بلوچستان کے عوام میری شخصت سے واقف ہے اور میں نے کبھی عوام کی حقوق کی سود بازی نہیں کی 2010اور 2012کے سیلاب کے بعد آج تک عوام کھلے آسمان کے تلے زندگی بسر کر رہے ہیں عوام اب ایسا نہیں ہونے دے گا بلوچستا ن میں رہنے والے تمام اقوام کو بتانا چاہتا ہو کہ اگر ہم اپنے آنے والے نسل کو ایک روشن دینے کے خواہش مند ہے تو وہ پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دے ۔
کچھی کینال کیلئے پیسے نہیں اورنج ٹرین پر اربوں خرچ کیاجارہا ہے،عمران خان
![]()
وقتِ اشاعت : February 8 – 2016