|

وقتِ اشاعت :   July 21 – 2023

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے۔

 ذرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کے لیے  کارروائی بشام اور پشاور میں کی گئی جہاں گھروں پر چھاپوں کے دوران پی ٹی آئی رہنما گھر پر موجود نہیں تھے۔