پولیس کے مطابق بالگتر میں پیر کی ایک گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے دہماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سات افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں میں یوسی چیئرمین بالگتر اسحاق ولد یعقوب سکنہ نلی بازار، ابراہیم ولد بدل سکنہ نلی بازار، نظام دیدار ولد واجداد سکنہ نلی بازار، فدا حسین ولد مومن سکنہ نلی بازار، سرفراز ولد بنڈو سکنہ نلی بازار، سفر خان ولد حیدر سکنہ نلی بازار قاسم سکنہ پنجگور شامل ہیں۔
مقتولین شادی کی ایک تقریب میں قریبی گاؤں سے واپس جارہے جنہیں چاکر بازار کے نزدیک. نشانہ بنایا گیا۔
تربت دھماکہ:یوسی چیئرمین بالگترسمیت 7 افراد جاں بحق
وقتِ اشاعت : August 7 – 2023