|

وقتِ اشاعت :   March 28 – 2016

حب :  نیشنل پارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات سا بق وز یرا علیٰ بلوچستا ن کے تر جمان جا ن بلید ی نے کہا کہ حب کو پاور پر وجیکٹ تر قی و خو شحا لی کے نا م پر عوا م کو موت دینے کا ند ھونا ک کا رو بار ہے حبکو پاور کمپنی کیسا تھ شروع میں معا ہد ہ بھی بلو چستا ن نیشنل لا ئنس کے وز یرا علیٰ نو اب اکبر خا ن بگٹی انہیں خدشات کے پیش نظر کے مقامی لوگوں کیسا تھ نا انصا فی کی امیدنہیں تھی آ ج دو بار ہ حب کو کمپنی ایک ایسا پر وجیکٹ لا رہا ہے جو یہاں کے ما حو لیا ت کو تبا ہ و بر باد کر کے رکھدے گا انہوں نے کہا کہ حبکو پاور کمپنی جو گز شتہ 25سا لوں سے لسبیلہ میں کا م کر رہا ہے لیکن نا لسبیلہ کے لوگوں کو رو ز گا ر مہیا کیا ہے اور نہ علاقہ کی تر قی میں کو ئی ان کا رو ل وکر دار ہے حا لیہ پر وجیکٹ سے تبا ہی تو لسبیلہ و گڈا نی میں پھیلنے گی اور بجلی لا ہو ر ، و فیصل آبا د کو مہیا کیا جا ئے گا انہوں نے کہا کہ ہمیں عوا م کیسا تھ کھڑا ہونا ہے جو پر وجیکٹ عوام کے لئے تبا ہی کا ساما ن ہو گا نیشنل پارٹی اس کو بھر پو ر مخالفت کر رہے گی جا ن بلید ی نے کہا کہ بیو ر کر یسی کی جانب سے دباؤ ڈ الا جا رہا ہے کہ عا م سما عت میں لو گوں کی رسا ئی میں رکاوٹ ڈا لی جا ئے جو ایک بہت بڑ ی زیا دتی ہے چیف سیکرٹر ی بلوچستا ن اور بلوچستا ن کے دیگر ذمہ داران اپنی آئینی وقا نو نی ذمہ داریاں پو ری کریں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تر جمانی سے بہتر ہے کہ بلوچستا ن کی بیو و کر یسی یہاں کے لوگوں کے حقو ق کا تحفظ کریں انہوں نے کہا کہ بیوو کریسی دا نستہ ایسی صورت حا ل پید ا کر نے کی کوشش کر رہا ہے تا کہ حا لیہ عوامی سماعت ملتوی ہو اور بیو و کریسی حب کو کو ل پاور کو این او سی جا ری کرسکے انہوں نے کہا کہ عوام کی دولت وٹیکس سے جو تنخوائیں لیتے ہیں ان کو انہیں ل؛وگوں کے مفا دات کا بھی تحفظ کر نا ہو گا نہ کہ کسی ملٹی نیشنل کمپنی کا تحفظ کر یں انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی آج کے سما عت میں بھر پور شر کت کرے گی اور اپنا یہی موقف واضح طور پر پیش کر رہے گی ۔