کوئٹہ: جمہور وطن پارٹی ک سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ کلی کالی ڈیرہ بگٹی کے لوگوں کو ایف سی کی جانب سے ووٹ دینے سے روکا جارہا ہے۔ اس سے مخالفین کو اپنیشکست واضح دکھائی دے رہی ہے اس لیے وہ اس
مخالفین کو اپنی ہار واضح دکھائی دے رہی ہے اس لیے وہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔ آپ نے بالکل بھی ان دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہونا ۔ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ باہر نکلیں اور ووٹ دیں ۔جیت ہماری ہے انشااللہ
— Nawabzada Shazain Bugti (@Nawabzadabugti) February 8, 2024
طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔
حلقے کے عوام ان دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ باہر نکلیں اور ووٹ دیں۔جیت انشااللہ ہماری ہوگی ۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے اس کاا نوٹس لینے کی اپیل کی۔