|

وقتِ اشاعت :   August 11 – 2024

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے بھی اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستانی اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔

گورنرخیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔