|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون واجہ میر اسداللہ بلوچ سے رابطہ آفس تسپ بی این پی عوامی کے سینئر رہنماوں و سیاسی ورکروں کا ان کی رہشگاہ میں ملاقات ملاقات میں بی این پی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون میر اسداللہ کا اپنے ورکروں سے سیاسی حال احوال کیا

جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا پر تبصرہ کرتے ہوئے پارٹی کے ورکروں زور دیا کہ بی این بی عوامی نے جتنے بھی کام پنجگور میں کیے ہیں وہ سب کے سامنے کھلی کتاب کی مانند عیاں ہیں اور آہندہ جو بھی کام ہوگا وہ بھی پنجگور عوام کے حق میں ہوگا۔اور یہ بھی کہا کہ موجودہ چوکوں سے پنجگور کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا انہوں نے کہا کہ بلوچ و بلوچوں کی سرزمین میں بسنیوالوں کی تاریخ وثقافت کو ظاہر کرنا یہ عام لیڈر کی کام نہین بلکہ ایک وڑنری لیڈر اورایک بلوچ قوم دوست سوچ کی نشانی ہوتی ہے جو اپنی قوم کی ثقافت وبلوچ قوم کی بقاہ کی خاطر ہر وقت جدوجہد کرتاہے۔

اسکی وضح مثال پنجگور ہے جو تعلیم سے لیکر زراعت تک اور اسپورٹس اور روزگار تک بی این پی عوامی نے ہر میدان میں اپنے قوم اور نوجوانوں کی ترجمانی کی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *