خا را ن : بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے مر کز ی سیکرٹر ی اطلا حا ت آغا حسن بلو چ نے کہا ہے کہ بلو چستا ن میں ہمیشہ سے بی این پی کا مو قف تھا کہ لا کھو ں کی تعدا د میں افغا ن مہا جر ین کو بلو چستا ن سے شنا ختی کا ر ڈ زکی اجرا ء کی گئی ہے گز شتہ دنو ں نا درا اہلکا رو ں کی گر فتا ری اور آفس میں چھا پے سے انکشا ف ہوا ہے کہ نو ے ہزا ر غیر قا نو نی شنا ختی کا ر ڈز بنا ئے گئے ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ضلعی دفتر بی این پی خا را ن میں کا رکنو ں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کی ۔اس مو قع پر ممبر سینٹر ل کمیٹی میر خو ر شید جما لدینی ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ند یم آحمد سیا پا د ، تحصیلی صدر گوا در میر سر فرا ز تگا پی ،تحصیلی صدر خا را ن غلا م دستگیر مینگل ،جنر ل سیکر ٹر ی صدا م بلو چ و دیگر عہددا راں اما نت حسر ت ،حا فظ اشر ف ،اسلم بلو چ ،حا جی حفیظ بلو چ، عر فا ن بلو چ، ار شا د پیر کز ئی ،بی ایس او کے رہنما ذکر یا نو ر ،عبدا لو اجد بلو چ سمیت بی این پی و بی ایس او کے کا ر کنو ں کی بڑ ی تعدا د مو جو د تھی ۔آغا حسن بلو چ ،میر خو ر شید جما لد ینی ،ندیم سیا پا د نے کہا اس سے قبل بھی نا درا حکا م کو جو سزا ئیں ہو ئی تھی اس میں یہ با ت سا منے آئی تھی کہ لا کھو ں افراد کو غیر قا نو نی طو ر پر شناختی کارڈز کا اجراء کیا گیا تھا یہ صرف بلو چو ں کے لئے نہیں بلکہ بلو چستا ن بھر کے مقا می افراد کے لئے بھی آنے والے دنوں میں مسا ئل اور مصا ئب کا سبب بنیں گے، انھوں نے کہاکہ بی این پی تر قی و خو شحا لی کی مخا لفت نہیں کر تی لیکن حقیقی تر قی و خو شحا لی تب ہی ممکن بنے گی کہ جب بلو چستا ن کے میگا پر و جیکٹس میں اختیا را ت بلو چستا ن کے پا س ہو نگے ،گوا در ریکو ڈک ،سیند ک اور دیگر تیل و گیس کے جتنے بھی پر و جیکٹس ہیں آئین کی رو ح سے بلو چوں اور بلو چستا ن کے حق حاکمیت اور ملکیت اور سا ئل و سا ئل پر اختیا را ت کو تسلیم کیا جا ئے، بی این پی بلو چو ں کو کسی بھی طر ح تنہا نہیں چھو ڑیگی بلو چستا ن میں انسا نی حقو ق کی پا ما لی ہو یا کئی بھی غیر قا نو نی طو ر پر آپر یشن پا رٹی قو می اور جمہو ری اندا ز میں اسکی مخا لفت کی ہے بلکہ سر دا ر اختر جا ن مینگل کی قیا دت میں نا انصا فیو ں اور مظا لم کے خلا ف مسلسل جہدو جہد کو تقو یت دیتے ہو ئے اپنی قو می اور سیا سی ذمہ دا ریا ں نبھائے گی ،میر خو ر شید جما لدینی نے کہا کہ ور کر پا رٹی کے سر ما یہ ہیں جھنوں نے قر با نیا ں دیکر پا رٹی پر چم کو ہمیشہ سے سر بلند رکھا ہے ،انھوں نے کہا کہ پا رٹی کا ر کنو ں کی محبت و طن اور سر زمین سے ہے جنکی محبت اور قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں ہو نگے، انھو ں نے کہا کہ خا را ن میں کا ر کنو ں نے نظر یا تی سو چ اپنا تے ہو ئے آج بلند مقا م پا کر پا رٹی پر و گرا م کو گھر گھر پہنچا یا ہے انکے تحفظا ت او ر گلے شکوے مر کز ی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کر و نگا انہوں نے کہا کہ کا رکن بلند حو صلو ں کے سا تھ مز ید آگے بڑ ھیں ہمیں کر سی سے نہیں وطن سے محبت ہے بلو چو ں کی تا ریخ کو مسخ کر نے والو ں کو ما یو سی ہو گی کیو نکہ بی این پی کے نظر یا تی کا ر کنو ں کی محنت اور جمہو ری اور سیا سی جہدو جہد سے بلو چو ں کے خلا ف کو ئی سا زش کا میا ب نہیں ہو گی، ضلعی جنر ل سیکرٹر ی ند یم آحمد سیا پا د نے کہا کہ خا را ن میں سڑکو ں کے نا م پر کر پشن عرو ج پر ہے عوا می حقو ق جیبو ں میں چلے جا رہے ہیں انصا ف نا م کی کو ئی چیز نہیں بی این پی کے حما یتی ور کر وں اور عز یز و اقا ر ب ملا زمین کو انتقا م کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے با عز ت لو گو ں کے لیئے ٹھیکدا ری کی میدا ن میں را ستہ بن کر کے منتخب نما ئندو ں نے خو د ٹھکیدا ری اپنا کر علا قا ئی حقو ق کو کر پشن میں ملو ث ہیں جبکہ خا را ن سے لا تعدا د افغا ن مہا جر ین کے لو کل اور شنا ختی کا رڈ ز بنا ئے گئے ہیں ملا زمتیں بک رہی ہیں میرٹ کا نا م و نشا ن نہیں ہے اسکو ل اور اسپتا لز ویرا ن ہیں جبکہ سا رہ فنڈ ز سڑ کو ں پر لگا کر پیسہ جمع کیا جا رہا ہے نیب اور ریب خا را ن کا بھی رخ کر لیں خا را ن میں نا انصا فیو ں کے خلا ف کو ئی پو چھنے وا لا نہیں۔