|

وقتِ اشاعت :   21 hours پہلے

خضدار:  تحصیل زہری نورگامہ سے ہتھکڑی بندھے لاش برآمد ،شناخت نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری نورگامہ زہری گیٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش بر آمد مقتول کے ہاتھ ہتھکڑیوں سے بندھے ہیں وقوعہ کے قریب کے لوگوں کا کہنا کے لاش ملنے سے قبل اس جگہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی لاش کو ہسپتال منتقل کر گیا جس کے زخم تازہ لگتے ہیں ،

مقتول کی شناخت نہ ہوسکی مزید کاروائی کے لئے لاش کو خضدار سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *