کوئٹہ:مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مسلح افراد نے ڈرائیوروں کو تنبیہ کرکے چھوڑ دیا۔
مستونگ ، مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے
![]()
وقتِ اشاعت : July 10 – 2025