مستونگ: ڈی ایس پی مستونگ سوراب کے قریب لاپتہ ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مینگل گزشتہ روز حب سے مستونگ آتے ہوئے سوراب کے قریب سے لاپتہ ہوگئے ہیں
اوران سے ابتک کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مینگل کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔