|

وقتِ اشاعت :   October 30 – 2025

تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن ‘‘بیادِ عطاشاد و آزات جمالدینی، بنامِ بلوچ خواتین’’ تنظیم کے سابق چیئرمین شبیر بلوچ کے زیرصدارت کیچ میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں مختلف ایجنڈے شامل تھے

جن میں آئندہ لاحہ عمل کے ایجنڈے میں الیکشن منعقد ہوئے جہاں اْزیر بلوچ مرکزی چیئرمین اور پیرجان بلوچ بطورسیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔

نو منتخب قیادت حلف برداری تقریب کل سرکٹ ہاؤس ہال، کیچ میں منعقد کی جائے گا۔