|

وقتِ اشاعت :   December 15 – 2025

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کر دی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے سود کی نئی شرح 10.50 فیصد مقرر کی ہے۔