|

وقتِ اشاعت :   December 20 – 2025

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین ماما قدیر انتقال کر گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق ان کی تدفین سوراب میں عمل میں لائی جائے گی، جبکہ نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا