|

وقتِ اشاعت :   January 9 – 2026

تحریک تخفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے  آٹھ فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا اور کہا آٹھ فروری کو ملک بھر میں ہڑتال کریں۔

لاہورہائیکورٹ کے کراچی شہدا ہال میں وکلا سے خطاب میں  محمود خان اچکزئی کا کہناتھا کہ  سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کریں، ہم اپنی جہدوجہدجاری رکھیں گے، پی ٹی آئی میں ڈسپلن کی کمی ہے،ہمیں ڈسپلن کےساتھ آگےبڑھناہوگا۔