کوئٹہ : کوئٹہ کے رہائشی عبدالغنی شاہوانی نے کہاکہ میرا بیٹا محمدبلال ڈھائی سال قبل پکنک کیلئے گھر سے نکلا ہے تا حال وہ واپس نہیں آیا ہے تلاش کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی پتہ نہیں چل سکا اگر بیٹے کا کسی تنظیم سے تعلق رہا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا محمد بلال سکنہ کلی سردہ کوئٹہ ڈھائی سال قبل پکنک کیلئے گھر سے نکلا ہے تا حال واپس نہیں آیا ہے
ڈھونڈنے اور رابطہ کرنے کی بھی کوشش کی کوئی معلوم نہیں ہوسکا اگر بیٹے کا کسی مسلح تنظیم سے تعلق رہا تو مجھ سمیت میرے خاندان والوں اس سے تعلق نہیں ہوگا۔
Leave a Reply