|

وقتِ اشاعت :   February 23 – 2026

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ بگٹی کچھی کینال میں بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا

پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے میں کچھی کینال میں ایک بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا

جس کی لاش ریسکیو کرکے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *