کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں بچہ نالے میں گر گیا ریسکیو ٹیمیں جس میں پی ڈی ایم اے میٹروپولیٹن کارپوریشن، صفا کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی امدادی ٹیمیں بچے کو تلاش کر رہی ہیں
تاحال بچے کی نعش نہیں مل سکی رات گئے تک ریسکیو ٹیمیں بچی کی نعش تلاش کر رہے ہیں بچے کے والد نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بچے کی نعش جلد از جلد تلاش کر کے ہمارے حوالے کی جائے۔
Leave a Reply