سوراب میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق سوراب واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دھماکاخیز مواد سوراب میں شاہراہ پر پُل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک |
![]()
وقتِ اشاعت : February 26 – 2026

Leave a Reply