کوئٹہ: تربت کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی۔پولیس کے مطابق جمعرات کو تربت کے علاقے مسکین ندی کے قریب سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔
پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
Leave a Reply