|

وقتِ اشاعت :   February 28 – 2026

غیر ملکی خبر ایجنسی کا اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے بتانا ہے کہ امریکا اسرائیل حملے میں ایرانی سپریم لیڈر اور ایرانی صدرکو نشانہ بنایاگیا، امریکا اسرائیل حملےکے نتائج غیر واضح ہیں۔

خبرایجنسی نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ حملے میں متعدد ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سینئرکمانڈرز، سیاسی حکام جاں بحق ہوئے۔

ایرانی سپریم لیڈر اورایرانی صدر کو نشانہ بنانے متعلق سوال پر ایرانی فوجی حکام نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *