|

وقتِ اشاعت :   24 hours پہلے

ایران میں رہبرِ اعلیٰ کا انتخاب کرنے والے ادارے مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن احمد عالم الہدیٰ کا کہنا ہے کہ ملک کے نئے رہبرِ اعلیٰ کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔

نیم سرکاری خبررساں ایجنسی مہر کے مطابق، عالم الہدیٰ کا کہنا اب سب کچھ مجلسِ خبرگان رہبری کے سیکرٹریٹ کے سربراہ حسینی بوشہری پر ہے، جو فی الحال اس فیصلے کا عوامی طور پر اعلان کرنے کے ذمہ دار ہیں۔

دوسری جانب اسرئیل اسرائیلی فوج کے فارسی زبان میں جاری بیان میں نئے ایرانی سپریم لیڈر کو  دھمکی دیتے ہوئے کہا گیا ہے ہم خامنہ ای کےجانشین کےتعاقب میں ہیں جو اپنے پیشرو جیسا انجام چاہتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *