غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے میزائل حملے کی تازہ لہر کے بعد اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مختلف علاقوں میں دھماکے سنے گئے ہیں۔
اس دوران اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے ایران کی جانب سے اسرائیلی سرزمین کی طرف داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کی ہے اور خطرے کو روکنے کے لیے دفاعی نظام فعال ہیں‘۔
Leave a Reply