|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

پسنی : پسنی میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے وارڈ نمبر دو میں ایک رہائشی کوارٹر نامعلوم افراد دستی بم پینکھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

جس کے نتیجے سندھ سے تعلق رکھنے والے پانج مزدور زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس علاقے کو گھیرے میں ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *