|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

 ایران جنگ نے امریکا کے اہم اور مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم کردیے۔

 ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا نے اپنے انتہائی مہنگے اور اہم دفاعی ہتھیاروں کے بڑے ذخائر استعمال کر لیے ہیں جس سے اس کی مجموعی دفاعی تیاری پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ   ایران جنگ کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی بڑی مقدار استعمال ہوئی اس دوران  ایشیا ویورپ  کے ذخائر بھی متاثر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ایران سے جنگ کی لاگت  28 سے 35 ارب ڈالر تک پہنچ گئی  ہے جو روزانہ تقریباً  ایک ارب ڈالر کے برابر بنتی ہے۔ 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *