|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب  کی بحریہ کے سیاسی امور کے نائب محمد اکبرزادہ نے کہا ہے کہ امریکا کی کسی بھی نئی حملے کی صورت میں ایرانی بحریہ اپنی ’حیران کن حکمت عملی‘ استعمال کرے گی۔

ایران کے شہر میناب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’اگر امریکا نے ایران کے خلاف کوئی نئی فوجی کارروائی کی تو پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ اپنی نئی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے گی‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی جارحیت کے جواب میں بحریہ اسمارٹ ٹارگٹنگ سمیت اپنی نئی صلاحیتیں استعمال کرے گی اور امریکا کے بڑے جہازوں کو تباہ کردے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *