سجادیا جو فٹبالرز کے ساتھ سراسر زیادتی ہے‘ فٹبالرز کاکہنا ہے کہ یوں تو لیاری کو منی برازیل کہاجاتا ہے مگر ہماری داد رسی نہیں ہورہی انتظامیہ کو بھی اس تمام صورتحال سے آگاہ کیا گیاہے فی الوقت کوئی نوٹس نہیں لیاجارہاہے‘ فٹبالرز کا کہنا ہے کہ بااثر شخصیات فٹبال گراؤنڈز کو اب اپنی کمائی کا ذریعہ بنارہے ہیں جس سے یہاں کے فٹبالرز کامستقبل داؤ پرلگ جائے گاکیونکہ لیاری کے بیشتر نوجوان فٹبال کے ذریعے ہی ملازمت حاصل کرتے ہیں اگریہی روش برقرار رہی تو فٹبالرز شدید مایوسی کا شکار ہونگے‘ان کاکہنا ہے کہ اب نہ تو وہ فٹبال گراؤنڈ میں ٹریننگ کرسکتے ہیں اور نہ ہی کسی فٹبال ایونٹ کا اہتمام کرسکتے ہیں‘ مقامی کلب کے کھلاڑیوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مولوی عثمان پارک گراؤنڈ میں غیر قانونی طریقے سے سجائے گئے میلے کافوری نوٹس لیاجائے تاکہ فٹبالرز کی داد رسی ہوسکے۔
کراچی‘لیاری کے فٹبال گراؤنڈزبااثر شخصیات کیلئے کمائی کاذریعہ بن گئے
![]()
وقتِ اشاعت : August 22 – 2016