|

وقتِ اشاعت :   August 24 – 2016

حب: حب میں حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ کیخلاف مقدمہ درج کرگیا ہے پاکستان مخالف بیانات دینے پر حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ کیخلاف حب کے سٹی تھانے میں مقدمہ شہریوں کی درخواست پر درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ کیخلاف حب سٹی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا داؤد خان ودیگر کی درخواست پر حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ پر زیر دفعہ 34-124/A-123/A-121کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔