|

وقتِ اشاعت :   August 31 – 2016

گوا در : کرا چی سے گوادر آ نے وا لی مسا فر کو چ اور ٹرا لر کے درمیا ن خو فنا ک تصا دم 7افرا د جا ں بحق 21افراد زاخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق بد ھ کی صبح کو سٹل ہائی وے نلینٹ گوا درکے مقا م پر کرا چی سے گوادر آ نے والی مسا فر کو چ النوید اور ٹرا لر کے درمیان خو فنا ک تصا دم ہو ا جس کے نتیجے میں دو سگی بہنو ں سمیت 7افرا د الو یر ہ بنت گلا ب اور فضا بنت گلا ب سا کنا ن گوادر، طیب ولد ابرا ہیم سربند ن ، عبد الطیف ولد حا جی محمد واصف ٹی ٹی سی کا لو نی گوادر کو چ کے کلینئر پز یر ولد محمد اشر ف وند ر فاور ایک نا معلو م جا ں بحق ہو گیا، جبکہ حا دثے میں 21زخمی ہو گئے ہیں ، حادثے کے بعد کو چ ڈرا ئیور فرا ر ہو گیا ، حاد ثے کے فوراً پا ک آر می اور ایف سی کے جوا ن مو قع پر جا ئے وقوع پر پہنچ کر انہو ں نے لا شو ں اور زخمیو ں کو کو چ سے نکا ل کر ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل گوادر منتقل کر دیا گیا 4زخمیو ں کو او ما ڑ ہ درما ن جا ہ اور باقی زخمیو ں کو کر اچی میں مز ید علا ج کے لیے منتقل کردیا گیا ، عینی شا ہد ین کے مطا بق حا دثہ کو چ ڈرا ئیور کی غفلت اور تیز رفتا ری کے باعث پیش آ یا ، گوا در کرا چی رو ٹ کے مسا فر کو چ ڈیزل کے سا تھ ساتھ ما ل بر دار ی کے لیے بھی استعما ل کئے جا تے ہیں ، جس کے نتیجے میں مسافر و ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ تاہے ،