|

وقتِ اشاعت :   September 24 – 2016

کوئٹہ:زمیند ار ایشن کمیٹی کے سیکر ٹر ی اطلا عا ت نے کہا کہ زرا عت کی تباہی صوبے کے خلا ف سا زش سے کم نہیں 340ارب رو پے کا پیکج ڈھو نگ تھا پا نچ گھنٹے کی بجلی زمیندارو ں نے جنر یٹر چلا کر فصل تیا ر کی جس کی کو ئی قیمت ہز رو ن ٹن تیا ر پیا ز کھیتو ن میں گل سڑ رہی ہے ، منڈ یو ں تک پہنچا نا ٹر ک کا کرا یہ پو را نہیں ہو تا 16سا ل قبل بھی زمیندارو ں نے بطور احتجا ج سینکڑو ن بو ریا ں پیا ز نیشنل ہا ئی وے مستو نگ کے مقا م پر علا مہ محمد اقبا ل کی فر مو دا ت پر عمل کر تے ہو ئے نذ ر آ تش کیں گئیں ، اب بھی ایسی ہی صورتحا ل ہے ہو سکتا ہے ، کسان پھر و ہ ہی قدم اٹھا ئے بہت سے علا قو ں پنجپا ئی ، یا رو ودیگر مقا ما ت پر کیسکو نے بلوں کے لیے بجلی منقطع کر دی ہے ، کسا نو ں کے سا تھ ہزارو ں روپے کا بل بھی ادا کر نے کی سقت نہیں گند م بوائی کا سیزن ہے۔