|

وقتِ اشاعت :   November 12 – 2016

کوئٹہ : آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذربلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر اپنے چند تازہ ترین ٹوئیٹ میں امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں اور امیدہے کہ وہ پاکستان متعلق امریکی پالیسی کو تبدیل کریں گے