خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ کی جانب سے شاہ نورانی سخی بلاول شاہ مزار کے احاطے میں عوام الناس کے داخلے پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے حکم نامے کا اطلاق آج سے تاحکم ثانی نافذ العمل رہے گا تاہم وہ سرکاری اہل کار اس حکم نامے سے مستثنی ہونگے جن کہ ذمہ داری امن و امان یا قانون کی عملداری سے ہوگا۔