|

وقتِ اشاعت :   December 1 – 2016

نوشکی:نوشکی ہندو تاجر کا گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ نئی نویلی دلہن زخمی اور گھر کے تمام سامان جل کر خاکستر ہو گئے گزشتہ روز ہندو تاجر پردیس کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی وجوہات گیس کی لوڈشیڈنگ بتائی جا رہی ہے جس سے پردیب کمار کے بھائی ساگر کی نوبیاہ دلہن شدید زخمی ہوئیں جسے فوری طور پر ہسپتال لایا گیا ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے