|

وقتِ اشاعت :   December 9 – 2016

کوئٹہ: کوئٹہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پرایک شخص محمد نعیم نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی بیٹی فاطمہ بی بی کو ہلاک کردیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔