|

وقتِ اشاعت :   December 26 – 2016

پنجگور : ناگ میں ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق خاتوں زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور سے ایک سو کلو میٹر دور ناگ کے علاقے میں کار گاڑی الٹنے سے محمد افضل اور ثناء اللہ جان بحق جبکہ ایک خاتوں زخمی ہوگئے زخمی کا نام زرجان ہے حادثے کے بعدجان بحق ہونے والے محمد افضل کی میت اورزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے کے شکار افراد کا تعلق خضدار سے ہے جو پنجگور آرہے تھے کہ ناگ کے مقام پر ان کی کار الٹ گئی ۔