|

وقتِ اشاعت :   March 14 – 2017

پنجگور: پنجگورواپڈا کی نادہندگان کیخلاف کارروائی 35سے زائد بجلی کے ٹرانسفارمرز کی بجلی منقطع کئی گاؤں بجلی سے محروم، علاقے میں پانی کی شدید قلت ذرائع کے مطابق ایکسین کیسکو مکران آپریشن بنگل خان مری کی ہدایت پر واپڈا پنجگور کی آپریشن ٹیم نے ایس ڈی او کی نگرانی میں ضلع بھر میں نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن کر کے 35سے زائد بجلی کے ٹرانسفارمرز کی بجلی منقطع کر دی جس سے کئی گاؤں بجلی سے محروم ہیں، اور علاقے میں پانی کی شدید قلت پیداہوگئی ہے