|

وقتِ اشاعت :   March 29 – 2017

کوئٹہ: ایف سی نے کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،سبزل روڈ پر نصب دیسی ساختہ آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی گئی، دہشت گرد اسکول کے بچوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ،ایف سی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں جانیں محفوظ بنادیں