|

وقتِ اشاعت :   July 12 – 2017

اسلام آباد:  ملائیشین آرمی چیف جنرل د توسری زلکفل بن حاجی قاسم نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔