۔ — فائل فوٹو

|

وقتِ اشاعت :   August 23 – 2017

کوئٹہ :  بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اعلیٰ آفیسر زخمی ہوگیا ۔

تفصیل کے مطابق سیکیورٹی فورسز آواران میں سرچ آپریشن میں مصروف تھی اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے فورسز کا ایک اعلیٰ افسر زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔