کوئٹہ: آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو مسلح شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق ایک حملہ آور کی شناخت ولی ولد نصیب کے نام سے ہوئی ، واقعہ کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی۔
وقتِ اشاعت : November 24 – 2017