تربت: وزیراعلی نے صوبائی مشیر فشریز اکبر آسکانی سے ان کے کزن کی وفات پر پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی بھی اس موقع پر وزیراعلی کے ہمراہ۔
Posts By: آزادی ویب نیوز
آل پارٹیز کا چمن کوئٹہ بین الاقوامی شاہراہ کھولنے کا اعلان کردیا
چمن: آل پارٹیز نے چمن کوئٹہ بین الاقوامی شاہراہ کھولنے کا اعلان کردیا،
معلومات تک رسائی کا حق کے قانون کو نافذ کرنے سے پہلے سول سوسائٹی اور میڈیا میں زیر بحث لایا جائے ۔ مقررین
کوئٹہ :ایڈ بلوچستان بہ تعاون نیشنل انڈومنٹ فنڈ فار ڈیموکریسی کے زیر اہتمام “معلومات تک رسائی کا قانون “کے حوالے سے ایک اجلاس بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا، جس میں سینئر صحافی سلیم شاہد بیورو چیف ڈیلی نیوز ڈان کوئٹہ، ظفر بلوچ سیکٹری کوئٹہ پریس کلب، رشید بلوچ جنرل سیکٹری بی یو جے، شاہنواز بلوچ بیرو چیف، اکبر نوتیزی ڈان نیوز، قدیر رند انچارج نیوز ڈیسک جنگ، میر بہرام بلوچ اینکر پرسن،صادق بلوچ ایڈیٹر ڈیلی بلوچستان ایکسپرس،ایڈ بلوچستان کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر عادل جہانگیر، ایڈوکسی ایکسپرٹ میر بہرام لہڑ ی نے شرکت کی۔
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اعلئ سطح کا اجلاس
اجلاس میں وفاقی اور صوبائ حکومت کے اشتراک سے بلوچستان کے جنوبی اضلاع کے مجوزہ ترقیاتی پیکج میں شامل مختلف سیکٹرز کے منصوبوں کا جائیزہ تجویز کردہ پیکج کا تخمینہ 207286 اور منصوبوں کی تعداد 184 ہے
جام کمال بلوچستان کے اصل مسئلے سے چشم پوشی اختیارکر رہے ہیں اسلم بھوتانی
ممبر قومی اسمبلی لسبیلہ گوادر محمد اسلم نے وزیر اعلی بلوچستان کے بیان پرکہا کہ لاپتہ افراد یا مسنگ پرسن بلوچستان کا مسئلہ نہیں ہے پر اپنا ردعمل دیتے ہوے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان نے بیان دیکر بلوچستان کے اصل مسئلے سے چشم پوشی اختیار کی ہے
قلعہ سیف اللہ میں مزدا ٹرک او ر کار گاڑ ی میں خوفناک تصادم‘6افراد جاں بحق
قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مزدا ٹرک اور گاڑی میں خوفناک تصادم، گاڑی میں سوار6افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، نعشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال کابہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء کے احتجاج کا نوٹس
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کے مسائل اور انکے احتجاج کا نوٹس طلباء کو درپیش فیسوں اور دیگر مسائل کے حل کو یقینی بنایا جاۓ
790 کلومیٹر طویل کراچی کوئٹہ چمن شاہراہ کی بحالی دورویہ بنانے کی ابتدائ تیاری کا آغاز
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائ حکومت کی کوششوں سے ایک اور اہم کامیابی
تعلیمی سلسلےکو ایس او پیز کےساتھ جاری رکھا جاۓکورونا وائرس کی دوسری لہرآسکتی ہےعوام کو اور محتاط رہناہو گا,جام کمال
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائیزہ سیکریٹری صحت ،انچارج بی سی او سی اور سیکریٹری تعلیم کی اجلاس کو بریفنگ اب تک تعلیمی اداروں میں کیۓ گیۓ 1573 ٹیسٹ میں 328 مثبت آۓ۔تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس میں اضافہ تشویشناک ہے۔اجلاس میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ