کوسٹ گارڈ کی مختلف کارروائیوں میں 112 ملین روپے مالیت غیر ملکی سامان برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں  پاکستان کوسٹ گارڈزاپنی ذمہ داری کے علاقے میں غیر قانونی کاروبار / اسمگلنگ کے خلاف ادارہ ہذا کی کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور حتی الوسع کو شش کی جارہی ہے کہ غیر قانونی کارو باری سر گرمیوں کو روکا جا سکے۔ اس سلسلہ میں پچھلے دو ہفتے میں کی گئی کاروائیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی بین الاقوامی اسمگلر ز جان محمد عرف جعفر,بیٹےسمیت گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

مورخہ ء19ستمبر2020: پاکستان کوسٹ گارڈز اپنی ذمہ داری کے علاقے میں غیر قانونی کاروبار اورمنشیات اسمگلنگ کرنے والوں پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے جوانوں نے بین الاقوامی اسمگلر جان محمد عرف جعفر اور اس کے بیٹے قنمبر کو گوادر میں عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔واضح رہے کہ مذکورہ اسمگلرز بین الاقوامی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور مختلف کیسز میں کوسٹ گارڈز کو مطلوب تھے۔

وزیر اعظم عمران کی جام کمال سے ملاقات۔ وفاقی حکو مت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ:وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان ملاقات۔ بلوچستان کی ترقی کے معاملات وفاقی حکومت کے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے رہنماوں نے مہمند زیارت ماربل مائنز حادثے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کی جانب سے کے پی کے میں مہمند زیارت ماربل مائنز میں رونما ہونے والے واقعہ کیخلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،