جام کمال نے تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ فیز2 کا افتتاح کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: وزیراعلی نے صوبائی مشیر فشریز اکبر آسکانی سے ان کے کزن کی وفات پر پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی بھی اس موقع پر وزیراعلی کے ہمراہ۔

معلومات تک رسائی کا حق کے قانون کو نافذ کرنے سے پہلے سول سوسائٹی اور میڈیا میں زیر بحث لایا جائے ۔ مقررین

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :ایڈ بلوچستان بہ تعاون نیشنل انڈومنٹ فنڈ فار ڈیموکریسی  کے زیر اہتمام “معلومات تک رسائی کا قانون “کے حوالے سے ایک اجلاس بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا، جس میں سینئر صحافی سلیم شاہد بیورو چیف ڈیلی نیوز ڈان کوئٹہ، ظفر بلوچ سیکٹری کوئٹہ پریس کلب، رشید بلوچ جنرل سیکٹری بی یو جے، شاہنواز بلوچ بیرو چیف، اکبر نوتیزی ڈان نیوز، قدیر رند انچارج نیوز ڈیسک جنگ، میر بہرام بلوچ اینکر پرسن،صادق بلوچ ایڈیٹر ڈیلی بلوچستان ایکسپرس،ایڈ بلوچستان کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر عادل جہانگیر، ایڈوکسی ایکسپرٹ میر بہرام لہڑ ی نے شرکت کی۔

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اعلئ سطح کا اجلاس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اجلاس میں وفاقی اور صوبائ حکومت کے اشتراک سے بلوچستان کے جنوبی اضلاع کے مجوزہ ترقیاتی پیکج میں شامل مختلف سیکٹرز کے منصوبوں کا جائیزہ تجویز کردہ پیکج کا تخمینہ 207286 اور منصوبوں کی تعداد 184 ہے

جام کمال بلوچستان کے اصل مسئلے سے چشم پوشی اختیارکر رہے ہیں اسلم بھوتانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ممبر قومی اسمبلی لسبیلہ گوادر محمد اسلم نے وزیر اعلی بلوچستان کے بیان پرکہا  کہ لاپتہ افراد یا مسنگ پرسن بلوچستان کا مسئلہ نہیں ہے پر اپنا ردعمل دیتے ہوے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان نے بیان دیکر بلوچستان کے اصل مسئلے سے چشم پوشی اختیار کی ہے

قلعہ سیف اللہ میں مزدا ٹرک او ر کار گاڑ ی میں خوفناک تصادم‘6افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مزدا ٹرک اور گاڑی میں خوفناک تصادم، گاڑی میں سوار6افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، نعشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کابہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء کے احتجاج کا نوٹس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کے مسائل اور انکے احتجاج کا نوٹس طلباء کو درپیش فیسوں اور دیگر مسائل کے حل کو یقینی بنایا جاۓ 

تعلیمی سلسلےکو ایس او پیز کےساتھ جاری رکھا جاۓکورونا وائرس کی دوسری لہرآسکتی ہےعوام کو اور محتاط رہناہو گا,جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائیزہ سیکریٹری صحت ،انچارج بی سی او سی اور سیکریٹری تعلیم کی اجلاس کو بریفنگ اب تک تعلیمی اداروں میں کیۓ گیۓ 1573 ٹیسٹ میں 328 مثبت آۓ۔تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس میں اضافہ تشویشناک ہے۔اجلاس میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ