حیات بلوچ کا ناحق قتل انصاف کا قتل ہے۔بلوچ یکجتی کمیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حیات مرزا بلوچ کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فزیالوجی میں فائنل ائیر کے طالب علم اور کراچی یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے بلوچ طالب علموں کی تعلیمی مشکلات کو حل کرنے کے لئے جدوجہد کررہے تھے۔انہیں کل تربت آبسر کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بناء کسی جرم کے تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

بلاول بھٹو کا چمن دھماکہ کی مذمت، شکست خوردہ عناصر اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

کراچی: پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چمن میں دہشتگردانہ دہماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدل و شکست خوردہ عناصر تشدد کے ذریعے اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں:

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی چمن بم دھماکے کی مزمت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وزیراعلئ کا دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائ میں قیمتی جانی نقصان پر دلی رنج وغم کا اظہار اور دہشت گرد عناصر اپنے مزموم مقاصد کے حصول کے لیۓ چمن کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں

جامعہ ذکریا ملتان میں بلوچستان کے طالبعلموں کے لیے مختص اسکالرشپ کا خاتمہ تشویشناک ہے.بساک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان انتظامیہ کی جانب سے بغیر کسی نوٹیفیکیشن بلوچستان کے طلباء کے لیے مختص اسکالرشپس کا خاتمہ طلبا و طالبات کے مستقبل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے.

ریسکیو ٹیمیں بارش اور سیلابی پانی سے متاثرہ علاقوں میں متحرک اور فعال ہیں جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مون سون کی جاری بارشوں اور مذ ید بارشوں کی پیشن گوئ کے مطابق تمام حفاظتی اقدامات یقینی بناۓ جائیں۔وزیراعلئ کی متعلقہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی جانب سے بلوچستان کے طلباء کی مختص اسکالر شپ کو ختم کرنا تعلیم دشمن اقدام ہے۔ نعیم بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وی سی کی جانب سے بلوچستان کے طلباء کے مختص اسکالرشپ کو ختم کرنا ایک تعلیم دشمن اقدام ہے اور طلباکے لئیے تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔