کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ، عبد الخالق ہزارہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ کی میڈیا سے بات چیت ناراض حکومتی اراکین کو منانے کے حوالے سے کل رات کی سے پر امید ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ،ناراض اراکین کےخدشات اور تحفظات پرعملدرآمد کیاجائیگا، میں پہلے بھی حکومت کا حصہ تھا اور اب بھی حکومت کا حصہ ہوں، 

سردار عطا اللّہ مینگل کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مرحوم سردار عطا اللّہ مینگل نے آئین کی شق اٹھاون ٹو بی  کے خلاف بھرپور جدوجہد کی، ان کی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

کراچی پریس کلب کی جانب سے ممبران اورانکے اہل خانہ کیلئے وائلڈ وینچر پارک میں پکنک کا اہتمام

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

 کراچی (پ ر)کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام ہفتے کو وائلڈ وینچر واٹرپارک میں پکنک کا اہتمام کیا گیا ،جس میں ممبران کی بڑی تعداد اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔اس موقع پر بچوں اور بڑوں نے واٹرپارک میں بھرپور تفریحی سرگرمیاں کیں ۔نوجوانوں نے پانی میں چھلانگیں لگائیںاور ٹھنڈک کے مزے لیے ،کوئی تیراکی کے جوہر دکھاتا رہا تو کوئی لانگ سلائڈ سے لطف اندوز ہوا۔کلب کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کی انواع اقسام کے کھانوں سے تواضع بھی کی گئی ۔پکنک کے موقع پر کراچی پریس کلب کی جانب سے بھرپور انتظامات کیے گئے تھے ۔

بلوچستان میں غیر ملکی باشندوں کو پناہ دینےوالوں کے خلاف کاروائی کرینگے ، چیف سیکرٹری بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کویٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال بلخصوص غیر ملکی باشندوں کا غیر قانونی طریقے سے صوبے میں آمد، داخلی راستوں پر کڑی چیکنگ سمیت دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس محمد طاہر رائے،

کویٹہ: ڈکیتی کی واردات, ٹیلی نار ایمپلائز سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پچیس لاکھ چھین کرفرار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کویٹہ۔ارباب کرم خان روڈ پر ڈکیتی کی واردات افتخار ٹیلی نار ایمپلائز سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پستول کے زور پر پچیس لاکھ سے زائد رقم چھین کرفرار ہوگئے پولیس جائے وقوعہ پہ پہنچ گئ اور سی سی ٹی وی کیمرے سے مدد لی جارہی ہے

وڈھ:وزیراعلی جام کمال کا سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر سردار اختر جان مینگل سے تعزیت و فاتحہ خوانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وڈھ:  وزیراعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام میر کمال خان عالیانی وڈھ میں سابق وزیراعلی بلوچستان قوم پرست رہنما سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر انکے بیٹے سردار اختر جان مینگل سے تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

کُنڈ ملیربلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھرآیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

 کراچی: کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا جو بڑے رقبے پر محیط ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق  کُنڈ ملیرکا ساحلی مقام کراچی سے 41 کلومیٹرکے فاصلے پرواقع ہے۔ کُنڈ ملیربلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھرآیا۔ سمندرکی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ بڑے رقبے پرمحیط ہے۔

قیام امن کیلئے برسرپیکار سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، نواب ثناء اللہ زہری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے

کوئٹہ کو خون میں نہلانے کی کوشش کرنے والے انسانیت اور امن کے دشمن ہیں،پی پی بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کوئٹہ میں مستونگ روڈ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے