بلیدہ میں معصوم بچے کی شہادت کا واقعہ قابل مذمت ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سی۔ٹی۔ڈی اور پولیس کی جانب سے معصوم رمیز خلیل کو فائرنگ کرکے نشانے بنانے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں وہ بچہ جس نے ابھی تک جینا شروع نہیں کیا تھا جو ابھی تک زندگی کے نشیب و فراز سے نا آشنا تھا جس کو اپنے مستقبل اور حال کی فکر کرنے سے پہلے ہی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا،

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ناراض اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے رات گئے ذاتی طور پر ناراض ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہفتہ کی رات گئے ناراض اراکین اسمبلی کے گھر گئے ۔

کوئٹہ: دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کھیل.

کوئٹہ: دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں عبد اللّٰہ شاہ غازی کراچی نے نمسو فٹ بال کلب کو دو کے مقابلےمیں چار گول سے ہرایا۔

سیکرٹری کالجز ہائیر ایجوکیشن بلوچستان متعصبانہ اقدامات کے بجائے طلباء کے حل طلب مسائل کی طرف توجہ دیں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسلز کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری کالجز ہائیر ایجوکیشن بلوچستان عملاً خود بھی متنازعہ ہوچکے ہیں اور اسکالرشپس آفیسر جیسے متنازعہ لوگوں کو سپورٹ فراہم کر کے معتصبانہ فضا پیدا کررہے ہیں

بلوچستان میں سیاحت کے شعبے میں ترقی اور سرمایہ کاری کے بے پناہ امکانات موجود ہے۔جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے عالمی یوم سیاحت کے دن کے موقع پر پیغام,میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو دلکش سیاحتی مقامات اور قدرتی حسن سے نوازا ہے۔ بلوچستان قدرتی پہاڑوں، جنگلات، جھرنوں اور آبشاروں کی وجہ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔بلوچستان کا جغرافیائی اور طبعی ساخت کی لحاظ سے دنیا کے خوبصورت ترین خطوں میں شمار ہوتاہے۔وبے میں سیاحت کے شعبے میں ترقی اور سرمایہ کاری کے بے پناہ امکانات اور گنجائش موجود ہے۔بلوچستان میں ٹورزم انڈسٹری کے فروغ کے لیے حکومت اقدامات کررہی ہے۔

خضدار تاکچلاک سڑک کیلئے ٹینڈر کا اجراء،سنگ میل عبورکرلیا، جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ٹوئٹ  کرتے ہوئے  کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خضدار تا کچلاک نیشنل ہائی وے کو دو رویہ کرنے کے لیے ٹینڈر کے اجراء پر الحمدللہ ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔یہ سڑک بلوچستان کی انتہائی ضروری اور اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔ 

کوئٹہ: پی ایم سی آن لاٸن ٹیسٹ سے متاثرہ طلباء پر پولیس کا لاٹھی چارج، درجنوں طلباء گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی دارلحکومت کوٸٹہ میں جاری پی ایم سی مخالف طلباء تحریک پر بلوچستان حکومت نے کریک ڈاٶن کرکے درجنوں طلبا کو گرفتار کیا اور پولیس لاٹھی چارج کے باعث کٸی طلبا شدید زخمی ہوٸے۔

آبسر میں فورسز کی فائرنگ سے خاتون کا قتل بلوچستان میں جاری ظلم و بربریت کا تسلسل ہے، بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے ضلع کیچ کے علاقے آبسر میں ایف سی کی جانب سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی قتل کو انتہائی اندوہناک اور درندگی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح واقعات بلوچستان میں جاری ظلم و بربریت کے تسلسل ہیں جس کے تحت بلوچ نواجوانوں سمیت بزرگ خواتین  کو بھی گولیوں کا نشانہ بناکر قتل کیا جاتا ہے۔

23 ستمبر کو میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں، بساک، بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اپنا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بساک اور بی ایس او کا الائنس طالبعلموں کی جانب سے 23 ستمبر کو منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کرتی ہے اور احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔