پنجگور: ایف سی عوا م کا فورس اور اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ایف سی کے جوانوں نے گرانقدر قربانیاں دی ہیں عوام ایف سی کو اپنا فورس سمجھ کر امن و مان کی بحالی کیلئے ایف سی کا ساتھ دیں۔بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کرنے والے دہشت گردوں کو دوسرے ممالک سے فنڈنگ کی جا رہی ہے
Posts By: بیورو رپورٹ
گوادر ،نامعلوم افراد نے کھادلے جانے والے ٹرالر کو آگ لگا دی
گوادر : ۔ نا معلوم افراد نے گوادر پورٹ سے کھا د لیجا نے والی ٹرالر گاڈی کو آ گ لگا دی۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ یہ واقع گھٹی ڈور کے علاقے میں پیش آ یا ہے جہاں دو مو ٹر سا ئیکل سواروں نے ٹرالر گاڈی کو پٹرول چھڑ ک کر آ گ لگا ئی
سینئر صحافی صدیق بلوچ اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے تاحیات ممبر منتخب
کراچی : روزنامہ آزادی اور روزنامہ بلوچستان ایکسپریس کوئٹہ کے مدیر صدیق بلوچ کو آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے تاحیات ممبرمنتخب کردیا ہے ‘ اے پی این ایس کے نئے منتخب ہونیوالے صدر نے اجلاس میں تجویزدی کہ صدیق بلوچ کو انکی پچاس سال سے زائد پیشہ وارانہ صحافتی خدمات پر ایگزیکٹیوکمیٹی کاتاحیات ممبرمنتخب کیاجائے
پہاڑوں پر جانے والے مذاکرات کی میز پر آئیں ضرب عضب بلوچستان میں پھیلایاجائیگا، عبدالقادر بلوچ
پنجگور: وفاقی وزیرو سرحدی امورجنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ ملکی سلامتی اور قیام امن کے لئے ضرب عضب کا دائرہ دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی پھیلادیا جائے گا پہاڑوں پر جانے والے بلوچ نوجوان صوبے کے بہتر مستقبل کی خاطر گفت وشنید کا راستہ اپنا کر مزاکرات کی میز پر آجائیں بندوق مسائل کا حل نہیں بلوچستان کی موجودہ صورت حال سے صرف نقصان یہاں کے غریب عوام کا ہورہا ہے
ملاؤں کا ٹولہ گوادر کاشغر روٹ بارے سازشیں کررہا ہے، گورنر بلوچستان
گوادر: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر چائنا کو ریڈور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں لائی جارہی ہے گوادر پورٹ کو چین سمیت ملک بھر سے سڑکوں ذریعے آپس میں ملا دیا جائیگا تاکہ گوادر پورٹ سے تمام علاقے استفادہ حاصل کرسکیں
پنجگور گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے برکت محمد حسنی نامی شخص کو ہلاک کردیا
کراچی، رینجرز او رپولیس کی کارروائی ، انتہائی مطلوب 4ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکیاگیا
کراچی: کراچی پولیس نے چار مبینہ ٹارگٹ کلرز کو ایک مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا یہ مشتبہ ٹارگٹ کلرز پریڈی پولیس کے ساتھ ایک جھڑپ کے بعد گرفتار کر لئے گئے پولیس کا دعویٰ ہے
ماہی گیروں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی میڈیا گوادر لاؤں گا ،بلوچستان کے حقوق کیلئے بی این پی کیساتھ ملکر جنگ لڑیں گے، سراج الحق
گوادر: ایک مٹی بھر اشرفیہ ہے جو مزے لے رہاہے ان کے اعمال کو دیکھ کر انہیں جیل میں ہونا چاہئے بلوچ قوم جس مشکل سے دو چار ہے مجھے اس کا احساس ہے مجھے تعلیمی دور سے بلوچ کے درد اور مشکل کا احساس ہوا بلوچستان اندرون سندھ اور خیبر پختونخواء کے غربت میں ظالم حکمران سرداروں ملکوں وڈیروں او ر خانوں کا ہاتھ ہے اس ملک میں ظالم اور مظلوموں کی لڑائی ہے۔
پنجگور مسلح افراد نے تاجروں کو اغواء کر لیا
پنجگور: چتکان بازار سے ایک اور کاروباری شخص اغوا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان سے نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر عبدالنبی ولد خالقداد نامی دکاندار کواغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے
ریاست کو بلوچستان سے نہیں وفاق سے خطرہ ہے، پہاڑوں پر جانے والے بلوچ سیاسی جدوجہد کی طرف آئیں، سراج الحق
گوادر: ریاست کو بلوچستان سے نہیں اسلام آ باد کی طرز حکومت سے خطرات لاحق ہیں ۔ پہاڑوں پرجانے والے بلوچ بھائی سیا سی جد وجہد کی طرف لوٹ آ ئیں ۔ طبقاتی اور استحصالی نظام نے ملک میں بے زاری اور افرا تفر ی پید ا کردی ہے ۔ سیاسی دہشت گردی کی کھوک سے مسلح دہشت گر دی جنم لے چکا ہے